سردار اپنے پڑوسی سے۔"میں جب بھی گانے ل

سردار اپنے پڑوسی سے۔
"میں جب بھی گانے لگتا ہوں آپکا کتا بھی بھونکنا شروع کر دیتا"

" تو اس میں کتے کا کیا قصور ابتداء تو آپ خود ہی کرتےہیں نا" پڑوسی نےجواب دیا