سردار جی اپنا رشتہ دیکھنے گئے ۔۔گھروال

سردار جی اپنا رشتہ دیکھنے گئے ۔۔
گھروالوں نے کہا کے دونوں کو اکیلا چھوڑ دو۔ بات وات کر لیں آپس میں۔
سردار لڑکی سے " بہن جی آپ کتنے بہن بھائی ہو ؟"
لڑکی غصہ سے " پہلے 3 تھے اب 4 ہوگئے ہیں "۔

Share this