سردار جی کا ہاں چوتھا بچہ ہوا تو انہوں نے اسکا برتھ سرٹیفیکیٹ کچھ یوںپر کیا۔
باپ کی قومیت: سکھ
ماں کی قومیت : سکھ
بچے کی قومیت: چائینیز
رجسٹریشن آفیسر نے پوچھا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ سکھ والدین کے ہاں پیدا ہونے والا بچہ چائینیز ہوجائے ؟؟
“جناب میں نے رات خبروں میں سنا ہے کہ دنیا میں پیدا ہونے والا ہر چوتھا بچہ چائینیز ہوتا ہے