سیاہ ستدان کو غداری کے مقدمے میں پھانس

سیاہ ستدان کو غداری کے مقدمے میں پھانسی کی سزا ہوگئی ۔
پھانسی دیے جانے سے پہلے افسر نے پوچھا
جناب قانون کے مطابق آپ اپنی آخری خواہش بتائیں۔
سیاہ ستدان : میں آم کھانا چاہتا ہوں۔
افسر : یہ آم کا موسم نہیں جناب۔
سیاہ ستدان : کوئی بات نہیں ! میں انتظار کر لیتا ہوں۔