شادی کی پہلی رات ، دلہا نے دلہن سے اپنی

شادی کی پہلی رات ، دلہا نے دلہن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا
" اب جبکہ تم میری بیوی ہو۔ میں تمھیں یقین دلاتا ہو کہ اپنا سب کچھ تمھارے حوالے کر دوں گا۔ "
بیوی گھونگٹ میں شرماتی لجاتی ہوئی بولی
" سرتاج ۔ آپ کی محبتوں کا آغاز کیوں‌ نہ آپکے بنک اکاونٹ سے کیا جائے "