شادی کی پہلی رات بیوی نے شوہر سے کہا. میں اعتراف کرنا چاہتی ہوں کہ میرے دانت مصنوعی ہیں۔ اوہ .شوہر نے اطمینان کی سانس لی۔ میں بھی لکڑی کی ٹانگ، شیشے کی آنکھ اور وگ لگائے گھٹن محسوس کر رہا ہوں۔ Rate This Joke Select ratingGive it 1/5Give it 2/5Give it 3/5Give it 4/5Give it 5/5 No votes yet لطیفے شوہر کے لطیفے شادی کے لطیفے بیوی کے لطیفے Urdu-Jokes Jokes In Urdu Husband Wife Jokes