شادی کی پہلی رات میاں نے بیوی سے پوچھا :

شادی کی پہلی رات میاں نے بیوی سے پوچھا : جان میرے علاوہ تم نے کسی اور سے محبت کی ہے ؟
بیوی نے کچھ جواب نہ دیا
میاں نے پھر کہا " جان کیا تم نے کسی سے محبت کی ہے ؟
بیوی پھر خاموش رہی
ایک با پھر خاوند نے سوال کیا ۔۔۔ تو ۔۔۔ بیوی نے غصے سے گھونگھٹ اتارا اور بولی
اتنے بے قرار کیوں ہو رہے ہو ۔۔۔ پہلے مجھے گن تو لینے دو ۔۔۔"