شادی کے لطیفے

اس سیکشن میں شادی اور شادی شدہ زندگی سے متعلق لطیفے موجود ہیں۔ اگر شادی نہیں ہوئی تو خوشی خوشی پڑھ لیں ھو گئی تو رو کے پڑھیں کہ پہلے کیوں نہ پڑھے۔ ھاھاھاھاھا

شادی کو پچیس سال ہو چکے تھے اور جوڑا سلو

Joke Body

شادی کو پچیس سال ہو چکے تھے اور جوڑا سلور جوبلی منا رہا تھا۔
تقریب کے دوران اچانک ایک پری نمودار ہوئی اور جوڑے سے کہا۔
“تم دونوں‌نے ہنستے کھیلتے دن بتائے ہیں،میں بہت خوش ہوں اور تمھاری ایک ایک خواہش پوری کرنا چاہتی ہوں۔“
بیوی نے کہا:“میں دنیا کی سیر کرنا چاہتی ہوں۔“
پری نے اپنی چھڑی گھمائی اور گونج پیدا ہوئی۔بیوی کے ہاتھ میں ہوائی جہاز کا ٹکٹ آگیا۔اب ساٹھ سالہ شوہر کی باری تھی۔
وہ کچھ سوچ کر شرماتے ہوئے بولا۔“میں ،،میں‌چاہتا ہوں کہ میری بیوی مجھ سے تیس سال چھوٹی ہو۔“
پری نے چھڑی ہلائی اور گونج پیدا ہوئی۔
“شوہر نوے سال کا ہو گیا“۔

Rate This Joke
No votes yet

ایک دوست کا فون آیا۔۔۔۔۔کہنے لگا۔۔۔۔۔”ع

Joke Body

ایک دوست کا فون آیا۔۔۔۔۔کہنے لگا۔۔۔۔۔”عمیر ، کل میری شادی ہورہی ہے!“
عمیر نے کہا۔۔۔۔۔”کھال مجھے دینا“

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

ایک دوسرے دوست سے چھ سال بعد ملاقات ہوئی

Joke Body

ایک دوسرے دوست سے چھ سال بعد ملاقات ہوئی تو میں نے پوچھا۔۔۔۔”کیوں بھئی۔۔۔۔۔شادی وادی کروائی یا ابھی تک اپنے کپڑے خود ہی دھورہے ہو؟“
ایک زور دار آہ بھر کربولا۔۔۔۔۔”تمہاری دونوں باتوں کا جواب ۔۔۔۔۔ہاں ہے“۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

عطاءالحق قاسمی مجھ سے پوچھنے لگے”تم شاد

Joke Body

عطاءالحق قاسمی مجھ سے پوچھنے لگے”تم شادی کب کررہے ہو؟“
میں نے سر جھکا کر کہا۔۔۔۔۔” جس دن حکیم صاحب نے اجازت دے دی۔۔۔۔۔“
عطاءالحق قاسمی زور سے اُچھلے۔۔۔۔۔
اِس سے پہلے کہ اُن کی یہ حیرت ’خوشی میں تبدیل ہوتی‘ میں نے اُنہیں باور کرایا کہ قبلہ حکیم صاحب میرے تایا جان ہیں اور ہمارے ہاں عموماََ شادی بیاہ کے فیصلے وہی کرتے ہیں۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

لڑکی: پنڈت جی، میں دو لڑکوں سےپیارکرتی ہ

Joke Body

لڑکی: پنڈت جی، میں دو لڑکوں سےپیارکرتی ہوں، میری شادی کس سے ہوگی وہ خوش نصیب کون ہوگا۔
پنڈت: پہلے سے شادی ہوگی اور دوسرا خوش نصیب ہوگا۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

ایک خاتون نے ایک پنتالیس سالہ غیر شادی ش

Joke Body

ایک خاتون نے ایک پنتالیس سالہ غیر شادی شدہ خاتون سے کہا۔
"میں دو گھنٹے سے اپنے شوہر کو ڈھونڈ رہی ہوں۔"
پینتالیس سالہ خاتون نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا۔
"مجھے کیا بتاتی ہو۔ میں تو خود پچسس سال سے شوہر ڈھونڈ رہی ہوں۔"

Rate This Joke
No votes yet

رمیش راکیش سے: شادی میں دولہے کے ساتھ با

Joke Body

رمیش راکیش سے: شادی میں دولہے کے ساتھ بارات کیوں جاتی ہے۔
راکیش: کیوں کہ بڑے کہتے ہیں کہ کسی کی خوشی میں جاونہ جاو لیکن مصیبت میں ضرور جاناچاہئے۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

روہن سوہن سے: بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں

Joke Body

روہن سوہن سے: بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
سوہن: کیونکہ شادی کے بعد اسکے سارے غم شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں اور بیوی بے غم ہوجاتی ہے۔

Rate This Joke
No votes yet

ایک دوست نے دوسرے سے کہا:بھئی کیا با

Joke Body

ایک دوست نے دوسرے سے کہا:
بھئی کیا بات ہے تم کچھ اُداس اُداس نطر آرہے ہو؟
دوسرے نے سرد آہ بھر کر کہا:
دوست! کیا بتاؤں؟ میری دوستی ایک لڑکی سے تھی وہ بہت کم گو، مہذب،سلیقہ مند اور کفایت شعار تھی افسوس وہ غائب ہو گئی ہے
پہلے دوست نے فوراً پوچھا:کیا وہ تمھیں چھوڑ گئی ہے؟
نہیں یہ تو نہیں ہوا البتہ اس نے مجھ سے شادی کر لی ہے ۔ پہلے نے جواب دیا

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

نوجوان نے اپنی محبوبہ کو اپنے ساتھ شادی

Joke Body

نوجوان نے اپنی محبوبہ کو اپنے ساتھ شادی پر رضامند کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا:
ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ میرے والد سرطان میں مبتلا ہیں اور زیادہ سے زیادہ صرف ایک ماہ مزید زندہ رہ سکتے ہیں ان کی موت کے بعد انکا تمام بینک بیلنس،کاریں،بنگلے اور سارا کاروبار مجھے مل جائیے گا اب تو تمھیں شادی کے لئے فوراً تیار ہو جانا چاہیے
محبوبہ نے نوجوان کی باتیں بغور سنیں اور سوچ کر کسی فیصلے پر پہنچنے کے لئے ایک ہفتہ کی مہلت مانگی اور جب ایک ہفتہ گزر گیا تو وہ لڑکی اس نوجوان کی امی بن گئی

Rate This Joke
No votes yet