شاہد نے اسکول سے آتے ہی امی جان کو کہا

شاہد نے اسکول سے آتے ہی امی جان کو کہا
“ممی ! پلیز کم ہیر“
امی نے خوشی سے کہا کہ ارے شاہد! تمہیں تو خوب انگلش بولنا آگئی ہے یہ بتاؤ جب تم مجھے گھر سے باہر بھیجنے کا ارادہ ہو تو تم کیا کہو گے؟
شاہد کافی دیر تک غور کرتا رہا پھر دوڑ کر گیٹ سے باہر نکل گیا بلانے کا اشارہ کرتے ہوئے بلند آواز میں کہا۔
“ممی! پلیز کم پیر“

Share this