شوہر صاحب بیوی کو ڈرائیونگ سکھا رہے تھے

شوہر صاحب بیوی کو ڈرائیونگ سکھا رہے تھے ـ سامنے سے تیز رفتار ٹرک کو آتا دیکھ کر بیوی گھبرا گئی ـ اس کی سمجھ میں نہ آیا کہ اسے کیا کرنا چاہیے ـوہ وحشت زدہ لہجے میں بولی ـ اب کیا کرون ؟
بس تم یہ سمجھو کہ میں گاڑی چلا رہا ہوں ـ ایسے موقعوں پر تم مجھے جو ہدایات دیتی تھیں ، انہیں پر عمل کرو ـ“ شوہر نے جواب دیا ـ