شوہر کے لطیفے بیوی کے لطیفے Jokes In Urdu Husband Wife Jokes شوہر غصے سے ، میں روز روز کی لڑائی سے تنگ آگیا ھے خدا مجھے تو موت ہی دے دے بیوی چیختے ہوئے نہیں آپ کو کیوں مجھے ہی خدا اوپر بلا لے ، شوہر قدرے اطمینان سے ، پھرخدا تمہاری دعا ہی قبول فرمائے میرا کیا ھے