شوہر کتاب پڑھتے ہوئے ، "بیگم ماہرین نفسی

شوہر کتاب پڑھتے ہوئے ، "بیگم ماہرین نفسیات کا خیال ہے کہ بعض اوقات باپ کی ذہانت بیٹے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتی ہے"
بیگم
" شکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہمارے ببلو کی راہ میں ایسی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی"