شوہر کے لطیفے
اس سیکشن میں شوہر کے لطیفے شامل ہیں۔ شوھر اپنے متعلق پڑھ سکتے ہیں کہ بیویوں کے ان کے متعلق کیا خیالات ہیں۔
ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آ
ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا تھا۔ اور بیوی کے پوچھنے پر ادھر اُدھر کا بہانہ کر دیتا۔
ایک رات ٹھیک دو بجے اس کے بچے کی آنکھ کھلی تو وہ تقاضا کرنے لگا۔
امی کوئی کہانی سناؤ.امی کوئی کہانی سناؤ۔
بس تھوڑی دیر صبرکرو۔ تمہارے ابا آتے ہی ہوں گے وہ ہم دونوں کو کہانی سنائیں گے۔
گلی میں کھڑا ہوا گدھا بہت میٹھے سروں سے
بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے
شوہر کے دوست سہاگ رات میں پہلے ہی سمجھات
شوہر کے دوست سہاگ رات میں پہلے ہی سمجھاتے ہوئے ۔ اگر پہلے دن بلی مار دو گے تو ساری زندگی بیوی دبی رھے گی ڈر کر رھے گی۔ ساتھ ہی کمرے میں بلی بھی چھوڑ دی
شوہر نے پہلی بار بلی کو غصے سے ڈانٹ ڈپٹ کر باہر نکالا ۔ تاکہ بیوی پر رعب پڑ جائے۔ دوستوں نے پھر واپس بھیج دی روشن دان سے
اب شوہر نے تکیہ اٹھا کر بلی کو دے مارا اور دوبارہ کمرے کے باہر پھینک آیا اور بیگم سے بولا۔ دیکھو یہ میرا مزاج ھے۔ میں کسی کو خود کو تنگ کرنے نہیں دیتا
اپنے سامنے آواز اٹھانے نہیں دیتا۔ میری مرضی چلتی ھے ہر جگہ
دوستون نے تیسری بار بلی پھر اندر ڈال دی کہ مارنی تو تھی
اب کی بار بیوی نے اپنا پرس کھولا پسٹل نکالا اور بلی کو گولی مار کر بولی۔آپ تو صرف پروگرام بناتے رہیں گے میں تو ایسے چپ کراتی ہوں اپنے سامنے بولنے والوں کو
فرمابردار بیوی کیسی ہوتی ہےشوھر: آج کھ
فرمابردار بیوی کیسی ہوتی ہے
شوھر: آج کھانے میں کیا بناؤ گی
بیوی: جو آپ کہیں
شوھر: واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو
بیوی: ابھی کل ہی تو کھائے تھے
شوھر: تو سبزی روٹی بنالو
بیوی: بچے نہیں کھائیں گے
شوھر: تو چھولے پوری بنالو چینج ہوجائے گا
بیوی: جی سا متلا جاتا ہے مجھے ھیوی ھیوی لگتا ہے
شوھر: یار آلو قیمہ بنالو اچھا سا
بیوی: آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا
شوھر: پراٹھہ انڈہ
بیوی: صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے
شوھر: چل چھوڑ یار ھوٹل سے منگوالیتے ہیں
بیوی: روز روز باھر کا کھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ
شوھر: کڑھی چاول
بیوی: دھی کہاں ملے گا اس وقت
شوھر: پلاؤ بنالو چکن کا
بیوی: اس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے
شوھر: پکوڑے ہی بنالو اسمیں ٹائم نہیں لگے گا
بیوی: وہ کوئی کھانا تھوڑی ہے کھانا بتائیں پراپر
شوھر :پھر کیا بناؤ گی
بیوی: جو آپ کہیں سرتاج
بیوی فون پرWhere The Hell Are You?شو
بیوی فون پر
Where The Hell Are You?
شوہر
جان تمھیں وہ جیولری کی دوکان یاد ہے؟ جہاں پر تجھے ایک Necklace پسند آیا تھا، اور اُس وقت میرے پاس پیسے نہیں تھا۔
بیوی فوراً بولی
جی ہاں میری جان! مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
شوہر
وہی جیولری والی دوکان کے سائیڈ میں جو پبلِک ٹوائلیٹ ہے میں اُسی میں ہوں۔
ایک مرتبہ شوہر اور بیوی کا کسی بات پر
رمضان بھر زور کی گرمی پڑی۔ عین انیتسوی
|
|