فقیر: اللٌہ کے نام پہ چار آنے دے دو۔را

فقیر: اللٌہ کے نام پہ چار آنے دے دو۔
راہ گیر: آؤ بابا تمہیں کھانا کھلادوں۔
فقیر: جاؤ میاں۔ میں نے نہیں کھانا کھانا، "چار آنے کی خاطر چار مرتبہ کھانا کھا چکا ہوں۔"