فلسفی شوہر بیوی سے، "کھانے میں کیا ہے؟"

فلسفی شوہر بیوی سے، "کھانے میں کیا ہے؟"
بیوی: "!خاک"
فلسفی شوہر: "گوشت پکایا ہے؟"
بیوی: "تُمھیں کیسے پتا؟"
فلسفی شوہر: "بھئی بہت سادہ اور سیدھی سی بات ہے، خاک کو اُلٹا لِکھو تو بنتا ہے کاخ، کاخ کے معنی ہیں محل، محل کو اُلٹا لِکھو تو بنتا ہے لحم اور لحم کے معنی ہیں گوشت۔