لطیفے

warning: Creating default object from empty value in /home/freeurdujokes/public_html/modules/taxonomy/taxonomy.pages.inc on line 33.

امریکن: یہ بلڈنگ کتنے دن میں بنی ہے؟پا

امریکن: یہ بلڈنگ کتنے دن میں بنی ہے؟
پاکستانی: 1 مہینہ میں
امریکن: یہ ہمارے ملک میں تو دو ہفتوں میں بن جاتی ہے

تھوڑا آگے جانے کے بعد پھر امریکی نے پوچھا
امریکن: یہ بلڈنگ کتنے عرصہ میں بنی؟
پاکستانی: صرف دو ہفتوں میں۔
امریکن: ہمارے ملک میں تو یہ صرف تین دن میں بن جاتی ہے

تھوڑا اور آگے جاتے ہیں اور حبیب بنک پلازہ کے سامنے سے گزرتے ہیں۔ امریکن پوچھتا ہے
امریکن: یہ بلڈنگ کتنے عرصہ میں بنی؟
پاکستانی: پتہ نہیں۔ ایک گھنٹہ پہلے میں روٹیاں لینے آیا تھا تب تو یہ بلڈنگ نہیں تھی

2003ایک اس ایم اس 7روپےایک روٹی 2ر

2003
ایک اس ایم اس 7روپے
ایک روٹی 2روپے

2004
ایک اس ایم اس 5روپے
ایک روٹی 2.5روپے

2005
ایک اس ایم اس 2روپے
ایک روٹی 3روپے

2008
ایک اس ایم اس 23 پیسے
ایک روٹی 5 روپے

2009
700 اس ایم اس 7 روپے
ایک روٹی 7 روپے
۔
۔
۔
۔
2015
نو روٹی
صرف اس ایم اس

ایشوریہ رائے اور کترینہ کیف عدالت میں کی

ایشوریہ رائے اور کترینہ کیف عدالت میں کیس لڑ رہی تھیں کہ وہ سب سے زیادہ میک اپ کرتی ہے۔
لیکن وہ دونوں ہی کیس ہار گئیں۔
کیس ہارنے کے بعد ایک دوسرے سے پوچھنے لگیں
یہ شیری رحمان کون ہے ؟

آفسر : اگر سمندر میں طوفان آ جائے تو تم

آفسر : اگر سمندر میں طوفان آ جائے تو تم کیا کرو گئے؟
جہاز رانی کا طالب علم: میں فوراً لنگر ڈال دوں گا
آفسر: اسکے بعد ایک اور طوفان آ جائے تو؟
طالب علم: میں دوسرا لنگر ڈال دوں گا
آفسر: اسکے بعد ایک اور طوفان آ جائے تو؟
طالب علم: میں تیسرا لنگر ڈال دوں گا
آفسر:مگر تم اتنے لنگر کہاں سے لاؤ گئے؟
طالب علم: جہاں سے آپ اتنے طوفان لائیں گے

اُستاد : کل میں نے تاریخ یاد کرنے کو کہا

اُستاد : کل میں نے تاریخ یاد کرنے کو کہا تھا جس لڑکے نے یاد کی ہے،ہاتھ کھڑا کر دے
تمام کلاس میں صرف ایک لڑکے نے ہاتھ کھڑا کیا
استاد:اچھا بیٹے سناؤ
لڑکا: جناب آج پانچ تاریخ ہے

Syndicate content