لڑکا: سوٹ اچھا پہنا ہےلڑکی: شکریہلڑک

لڑکا: سوٹ اچھا پہنا ہے
لڑکی: شکریہ
لڑکا: لپ اسٹک بہت اچھی لگائی ہے
لڑکی: شکریہ
لڑکا: میک اپ بھی بہت اچھا کیا ہے۔
لڑکی: شکریہ بھیا۔
لڑکا: اچھی پھر بھی نہیں لگ رہی