لڑکی کے لطیفے شادی کے لطیفے Jokes In Urdu لڑکی: مجھے اسیے پرپوز کرو جیسے کسی نے بھی آج تک نہ کیا ھو۔۔ لڑکا: کمینی زلیل آئی لو یو۔۔ مجھ سے شادی کر کے مجھے تباھ کر دے ۔۔کمبحت۔۔