لڑکی نے لڑکے کو فون کیا"آج رات ہمارے ہ

لڑکی نے لڑکے کو فون کیا
"آج رات ہمارے ہاں مت آنا۔ابو کو معلوم ہوگیا ہے کہ رات کو ہم نے ان کی کار استعمال کی تھی اور وہ غصے سے پاگل ہوئی جارہے ہیں ۔"
"انھیں کیسے معلوم ہوا?"
"ہم نے جن درجن بھر لوگوں کو ٹکر ماری ۔وہ ان میں سے ایک ہیں۔