مالکن۔۔۔ (نوکرانی سے* ،تم نے پکانے سے

مالکن۔۔۔ (نوکرانی سے* ،تم نے پکانے سے پہلے مچھلی کو اچھی طرخ دھو تو لیا تھا نا !!
نوکرانی۔۔۔بیگم صاحبہ میں ایسی بیوقوف تو نہیں ھوں ۔بھلا ایسی مچھلی کو دھونے کا کیا فائدہ جس نے اپنی پوری عمر ہی پانی میں گزاری ہو۔۔