Jokes In Urdu ماں :بیٹا صبحجلدی اٹھ جایا کرو دیکھو جو پرندے صبح جلدی گھر سے نکلتے ہیں انہیں کھانے کیلئے کیڑے مکوڑے مل جاتے ہیں مُنا: جو کیڑے صبح جلدی اٹھتے ہیں انہیں یہ سزا بھی تو ملتی ہے