ماں نے آواز دی۔ ”منے تم کہاں ہو۔“”میں غسل خانے میں نہا رہا ہوں۔“ جواب آیا۔ ”

ماں نے آواز دی۔ ”منے تم کہاں ہو۔“
”میں غسل خانے میں نہا رہا ہوں۔“ جواب آیا۔
”منے سردی بہت ہے۔ باہر آ جاوٴ۔ نہیں تو ٹھنڈ لگ جائے گی۔“
“امی سردی نہیں لگتی۔ میں لحاف اوڑھ کر نہا رہا ہوں۔“

Share this