ماں نے بچوں سے کہا : گھر میں جو بھی پورا

ماں نے بچوں سے کہا : گھر میں جو بھی پورا ہفتہ میری فرمانبرداری کرے گا ۔ اسے میں انعام دوں گی ۔ :
ایک بچہ بولا : مگر امی یہ نا انصافی اور جانبداری ہے >"
" وہ کیسے "
: امی یہ انعام تو ہر بار ڈیڈی جیت لیا کریں گے ۔ :