لڑکی کے لطیفے Jokes In Urdu ممتاز کی قبر کو دیکھ کر ھر عاشق کو محبت کی مثال نظر آتی ھے ھم کس کس کے لیے تاج محل بنوائیں ھمیں تو ہر لڑکی ممتاز نظر آتی ہے