میاں بیوی ایک ہوٹل میں گئے ۔ راہدری میں

میاں بیوی ایک ہوٹل میں گئے ۔ راہدری میں ایک عورت نے میاں‌ کو ہیلو کہا ۔
بیوی نے پوچھا " کون تھی وہ ۔ ؟
میاں نے جھنجھلا کر جواب دیا :
تم ابھی تنگ مت کرو ، میں ‌پہلے ہی پریشان ہوں کہ وہ بھی یہی پوچھے گی ۔

Share this