میاں بیوی میں نوک جھونک ہو گئی جو بڑھتے

میاں بیوی میں نوک جھونک ہو گئی جو بڑھتے بڑھتے لڑائی جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی ، بیوی نے اتراتے ہوئے کہا
تم سنبھالو اپنا گھر میں تو اپنے میکے جا رہی ہوں
بڑے شوق سے جاو مگر تمھاری ماں تمھارے باپ سے لڑ جھگڑ کر اپنے میکے جا چکی ہے اور تمھارے والد سے میرے تعلقات بڑے اچھے ہیں

Share this