میزبان نے بن بلاے مہمان سے تنگ آ کر کہا-

میزبان نے بن بلاے مہمان سے تنگ آ کر کہا-
"جناب آپ یہاں ایک مہینے سے رہ رہے ہیں- کیا آپ کو اپنے بیوی بچے یاد نہیں اتے؟"
"کیا خوب یاد دلایا آپ نے" میں آج ہی تار دے کر انہیں بلا لیتا ہوں-

Share this