نشانی ایک صاحب اپنے دوست کے مرنے کے بع

نشانی
ایک صاحب اپنے دوست کے مرنے کے بعد اُس کی بیوی کے پاس تعزیت کے لیے گئے اور اظہار تعزیت کے بعد کہنے لگے ۔۔
" میں چاہتا ہوں' کوئی ایسی چیز مرحوم کی نشانی کے طور پر اپنے پاس رکھوں جو اُنہیں بہت عزیز ہو ۔۔"
حسین بیوہ نے آہ بھری اور پھر شرماتے ہوئے بولی۔۔" کچھ وقت تو گزرنے دیجئے ۔۔اتنی جلدی میں کیسے آپ سے شادی کرسکتی ہوں۔۔"

Share this