وکیل ڈاکٹر سےآپکی زرا سی غلطی مجھے 6

وکیل ڈاکٹر سے

آپکی زرا سی غلطی مجھے 6 فٹ زمین کے اندر دفنا سکتی تھی ـ
ڈاکٹر نے اطمینان سے جواب دیا اسی طرح

آپکی ایک چھوٹی سی غلطی مجھے 6 فٹ اوپر لٹکا سکتی تھی ـ

Rate This Joke
No votes yet