ٹریفک کے سپاہی نے ایک چھوٹی سی کار آتے دیکھی ۔۔۔ حیرت کی بات یہ تھی ۔۔۔ کہ ۔۔۔وہ

ٹریفک کے سپاہی نے ایک چھوٹی سی کار آتے دیکھی ۔۔۔ حیرت کی بات یہ تھی ۔۔۔ کہ ۔۔۔وہ وقفے وقفے سے کچھ اوپر اٹھ رہی تھی ۔۔
سپاہی نے کار روکی ۔۔۔ اسے ایک بہت موٹا آدمی چلا رہا تھا سپاہی نے پوچھا " کیا کار میں خرابی ہے ۔۔:
ڈرائیور نے جواب دیا "جی نہیں ۔۔۔ دراصل مجھے ہچکیاں آ رہی ہیں ۔۔۔ "