ٹرین کی کھڑکی میں آکر ایک خاتون کی انگ

ٹرین کی کھڑکی میں آکر ایک خاتون کی انگلی کٹ گئی۔ اس نے محکمے پر ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔
جج نے پوچھا۔ ’’ایک انگلی کٹ جانے کا اتنا زیادہ ہرجانہ‘‘
’’جناب اس انگلی کی قیمت ایک لاکھ بھی کم ہے‘‘ خاتون نے جواب دیا۔
’’میں اپنے کروڑ پتی شوہر کو اس ایک انگلی پر ہی تو نچایا کرتی تھی

Share this