ٹیچر نے احمد سے دیر سے آنے کی وجہ پوچھی تو وہ بولامیڈم امی کی طبیعت خراب تھی ا

ٹیچر نے احمد سے دیر سے آنے کی وجہ پوچھی تو وہ بولا
میڈم امی کی طبیعت خراب تھی انہیں ہاسپٹل لے کر جانا پڑا۔ صبح ناشتہ مجھے خود تیار کرنا تھا اسلیئے دیر ہو گئی
ٹیچر نے پریشانی سے پوچھا کہیں تمھاری امی کو چھوتی بیماری تو نہیں جو تمھارے ذریعے ساری کلاس اور مجھے بھی لگ جائے۔
احمد اگلے دن آیا تو کہنے لگا امی کہہ رہی تھیں کہ ان کی بیماری آپ کو نہیں لگ سکتی کیونکہ کل میرا چھوٹا بھائی پیدا ہوا ہے

Share this