Jokes In Urdu پاکستان کے وزیرِ صحت نے سگریٹ کا کش لگاتے ہوئے کہا۔”تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر اور دل کی بیماریوں کا باعث ہے۔“