پاگل خانے کی گاڑی کچھ پاگلوں‌کو لے کر کہ

پاگل خانے کی گاڑی کچھ پاگلوں‌کو لے کر کہیں جارہی تھی کہ راستے میں‌ایک دوسری گاڑی سے اسکا ایکسیڈنٹ‌ہوگیا ۔ ایک پاگل کا بازو کٹ گیا اور وہ درد سے بری طرح چیخنے چلانے اور رونے پیٹنے لگا۔
ایک پاگل نے اسے تسلی دیتے ہوئے اسکا حوصلہ بڑھایا
" یار ۔ ہمت کرو۔ بازو کے کٹ جانے پراتنا مت روؤ ۔" پھر قریب پڑے ایک شخص کی طرف اشارہ کرکے کہا " اسے دیکھو ۔ اسکی گردن کٹ گئی ہے۔ وہ کتنی ہمت سے چپ چاپ پڑا ہے"۔۔۔۔۔۔