پٹھان اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ ڈیٹ پر گیا

پٹھان اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ ڈیٹ پر گیا اور آہستہ سے بولا
میرے دل میں اک بات ہے مگر کہتے ہوئے گھبراتا ہوں
گرل: کہ بھی دو نہ
پٹھان
!
!
!
!
تمھارے پاس نسوار ہے؟