پٹھان کے لطیفے Jokes In Urdu Pathan Jokes پٹھان ١؛؛ ہم بچپن میں بہت طاقت ور تھا۔ پٹھان ٢؛؛ وہ کیسے؟؟ پٹھان ١؛؛ ہماری ماں کہتی ہے کہ جب ہم روتا تھا تو سارا گھر سر پر اُٹھا لیتا تھا۔