پہلا دوست: میں نے 5 اسٹار ہوٹل میں 50 رو

پہلا دوست: میں نے 5 اسٹار ہوٹل میں 50 روپے میں پیٹ بھر کر کھانا کھایا۔
دوسرا دوست: (حیرت سے) وہ کیسے ؟
پہلا دوست: یار بل تو 5000 کا بنا تھا لیکن میں نے پیسے نہیں دیے۔
دوسرا دوست: پھر ؟
پہلا دوست: پھر کیا ہوٹل والوں نے مجھے پولیس کے حوالے کردیا اور میں پولیس والوں کو 50 روپے دے کر گھر آگیا