"ڈاکٹرصاحب_!" مریض نے روہانسےلہجے میں

"ڈاکٹرصاحب_!" مریض نے روہانسےلہجے میں ماہر نفسیات کو اپنی الجھن بتائی ِ
"مجھے موٹر سائکل چلاتے ہوئے رکشوں کے اند جھانکنےکی بیماری ہے ِمیں اپنی اس عادت سےبہت پریشان ہوں اور اس بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہوں ِ"
"تمہاری عمر کتنی ہے ؟" ڈاکٹر نے پوچھا ِ
مریض نے جواب دیا ِ"تیس سال "
"کیا تم محض اب رکشوں میں جھانکتے ہو،جن میں خواتین بیٹھی ہوتی ہیں ؟"
"جی ہاں_"مریض نے شرمندہ ہوتے ہوئے اقرار کیا ِ
"پھر تم یقین کر لو تمہیں کوئی بیماری نہیں ِ"
ماہرنفسیات نے اطمینان سے جواب دیا ِ"تمہاری عمر میں میری بھی یہ عادت رہی ہے ِ"