ڈاکٹر:یہ آپریشن بہت خطرناک ہے سو میں س

ڈاکٹر:یہ آپریشن بہت خطرناک ہے سو میں سے نوے آدمی مر جاتے ہیں ۔آپریشن شروع کرنے سے پہلے مجھے یہ بتائیے کہ میں آپ کے لیے کیا کروں؟
مریض:صرف یہی کہ میری چھڑی اور جوتے دے کر ہاسپٹل سے باہر جانے کا راستہ بتا دیجیے

Share this