ڈاکٹر ، مریض کے لطیفے

warning: Creating default object from empty value in /home/freeurdujokes/public_html/modules/taxonomy/taxonomy.pages.inc on line 33.

ایک انجینئر کو نوکری نہ ملی تو اس نے کلی

ایک انجینئر کو نوکری نہ ملی تو اس نے کلینک کھولا اور باہر لکھا 300 میں علاج کریں علاج نہ ہوا تو 1000 واپس۔

Doctor: I have bad news for you. You onl

Doctor: I have bad news for you. You only have 10 left to live.

Patient: Ten what?

Doctor: Nine. Eight...

ڈاکٹر : (مریض کو چیک کرنے کے بعد) تمہاری زندگی میں صرف دس باقی رہ گئے ہیں
مریض : ڈاکٹر صاحب دس کیا؟
ڈاکٹر : نو ، آٹھ ، سات ۔ ۔ ۔

مریض: ڈاکٹر صاحب، میں اس بیماری سے عاج

مریض: ڈاکٹر صاحب، میں اس بیماری سے عاجز آ گیا ہوں اب جی چاہتا ہے کہ خودکشی کر لوں۔
ڈاکٹر نا ، نا تم کیوں زحمت کرتے ہو ، آخر میں کس لیے ہوں

ڈاکٹر: کہو! کل سے تمہیں کوئی تکلیف تو

ڈاکٹر: کہو! کل سے تمہیں کوئی تکلیف تو نہ ہوئی؟
مریض: بس ڈاکٹر صاحب، سانس بہت تیزی سے چل رہی ہے۔
ڈاکٹر: مطمئن رہو میں اسے بھی روک دوںگا۔

مریض نے ڈاکٹر سے شکایت کی کہ ہر شخص سے

مریض نے ڈاکٹر سے شکایت کی کہ ہر شخص سے مجھے پریشانی ہوتی ہے، ڈاکٹر نے دوا تجویز کر دی۔
دوبارہ دوا لینے آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا۔
کیوں بھئی تم نے اپنے ذہنی رویئے میں کوئی تبدیلی محسوس کی۔
مجھ میں تو کوئی تبدیلی نہیں۔ ہاں البتہ اوروں کا رویہ میرے ساتھ کچھ بدل گیا ہے۔

Syndicate content