ڈاکٹر ﴿ بھکاری سے﴾: یہ لو شربت اور اسے

ڈاکٹر ﴿ بھکاری سے﴾: یہ لو شربت اور اسے دن میں تین مرتبہ پینا یعنی ہر کھانے کے بعد۔
بھکاری ڈاکٹر صاحب شربت تو میں پی لوں گا لیکن کھانے کا مسئلہ کون حل کرے گا۔