ڈاکیا بچے سے:ابو گھر پر ہیں؟بچہ: دفت

ڈاکیا بچے سے:
ابو گھر پر ہیں؟
بچہ: دفتر گئے ہیں
امی ہیں؟
بازار گئی ہیں
بڑے بھائی ہیں؟
میدان میں کھیلنے گئے ہیں
ڈاکیا غصہ سے:
تو تم گھر میں کیا کررہے ہو؟
بچہ معصومیت سے :
میں بھی دوست کے گھر آیا ہوا ہوں

Share this