کلرک نے چپڑاسی سے پوچھا۔کیا صاحب اندر ہیں؟چپڑاسی اسے پہچانتا نہ تھا۔اس ن

کلرک نے چپڑاسی سے پوچھا۔
کیا صاحب اندر ہیں؟
چپڑاسی اسے پہچانتا نہ تھا۔
اس نے الٹا سوال کیا۔
کیا آپ سیلزمین ہیں یا بل کلکٹر یا صاحب کے دوست؟
کلرک نے بگڑ کر کہا۔
میں سب کچھ ہوں۔
صاحب میٹنگ میں ہیں۔ وہ شہر سے باہر ہیں آپ اندر تشریف لے جائیں وہ آپ کے منتظر ہیں۔

Share this