کنواروں کے لطیفے

اس سیکشن میں کنواروں کے لطیفے شامل ہیں

ایک بیوی نے اپنے شوہر سے شکایت کی کہ شاد

ایک بیوی نے اپنے شوہر سے شکایت کی کہ شادی سے پہلے تم کہا کرتے تھے کہ پیاری میری دنیا ہو تم.
شوہر نے بات کاٹتے ہوئے کہا۔
’’اس وقت میں نے جغرافیہ نہیں پڑھا تھا اب تو میں کئی دنیائیں دریافت کر چکا ہوں۔‘‘

بیوی نے شوہر سے کہا ’’گھر میں لڑکی جوا

بیوی نے شوہر سے کہا ’’گھر میں لڑکی جوان ہو گئی ہے اور آپ کو کچھ پرواہی نہیں‘‘۔
’’تو کیا کروں؟‘‘ شوہر نے بے بسی سے پوچھا۔
’’بیگم ، تلاش تو کر رہا ہوں لیکن کروں ، جو بھی لڑکا ملتا ہے۔ احمق ، کام چور اور معمولی شکل و صورت کا ہی ملتا ہے‘‘۔
’’لو اور سنو . اگر میرے والد بھی یہ سوچتے تو میں تو اب تک کنواری ہی بیٹھی رہتی۔‘‘ بیگم نے تنک کر جواب دیا۔

مسز ثنعیہ نے اپنی دوست مسز شزا سے پوچھا۔

مسز ثنعیہ نے اپنی دوست مسز شزا سے پوچھا۔
“شادی سے پہلے تمھارے شوہر نے اپنے بارے میں جتنی باتیں کی تھیں کیا وہ سب سچ نکلیں؟“ مسز شزا نے بتایا
“سب تو نہیں صرف ایک بات سچ نکلی“
“شادی سے پہلے وہ کہتے تھے میں اپنے آپ کو تمھارے قابل نہیں سمجھتا۔“

ایک خاتون نے ایک پنتالیس سالہ غیر شادی ش

ایک خاتون نے ایک پنتالیس سالہ غیر شادی شدہ خاتون سے کہا۔
"میں دو گھنٹے سے اپنے شوہر کو ڈھونڈ رہی ہوں۔"
پینتالیس سالہ خاتون نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا۔
"مجھے کیا بتاتی ہو۔ میں تو خود پچسس سال سے شوہر ڈھونڈ رہی ہوں۔"

بیوی نشوہر سے جھگڑے کے دوران چلاتے ہوئے

بیوی نشوہر سے جھگڑے کے دوران چلاتے ہوئے بولی
" مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم اس قدر بزدل آدمی ہو ۔۔ شادی سے پہلے تو میں تمہیں بہادر سمجھتی تھی۔۔۔"
" شادی سے پہلے میرے بارے میں دوسرے لوگوں کی بھی یہی رائے تھی "شوہر نے اطمینان سے جواب دیا

ایک شیر کی شادی ھوئی تو جنگل کے سب جانور

ایک شیر کی شادی ھوئی تو جنگل کے سب جانور اپنے بادشاہ کو مبارک باد دینے لگے۔ لومڑی نے دیکھا کہ ایک چوھا ایک طرف بیٹھا سگار پی رھا ھے۔ اس نے چوھے سے پوچھا کہ تم بادشاہ سلامت کو شادی کی مبارکباد کیوں نھیں دے رھے۔ چوھا بولا کیوں کہ شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا۔

جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی جب بارات

جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی جب بارات چلنے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا شیر نے اس سے کہا بھئ تم کیون ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں چوہا بولا شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا

ایک مرد اور عورت چہل قدمی کررھے ھیں۔ ر

ایک مرد اور عورت چہل قدمی کررھے ھیں۔ راستے میں کانٹے ھیں۔
ذرا نوٹ کیجئے گا کیسے مرد کا رویہ چینج ھوجاتا ھے۔
شادی سے پہلے:
"ٹھہر جاؤ، جان من میں تمہاری راھوں سے کانٹے چن دوں"
شادی کے ایک سال بعد:
"بیگم دیکھ کر چلنا"
شادی کے دو تین سال بعد
"اندھی ھو!!!! دیکھ کر نہیں چل سکتی