کہتے ہیں کہ آئرلینڈ کے لوگ بہت بیوقوف

کہتے ہیں کہ آئرلینڈ کے لوگ بہت بیوقوف ہوتے ہیں۔ لیکن میں ایک ایسے عقلمند آئرش سے واقف ہوں جو اپنے ہنی مون پر تنہا گیا اور اس طرح اس نے اس رقم کو بچا لیا جو اسے بیوی کے ہنی مون پر خرچ کرنا پڑتی۔

Share this