کیا مکینک نے تمہیں سب کچھ سمجھا دیا ہے ،کام ختم ہوجانے کے بعد فورمین نے نئے ہی

کیا مکینک نے تمہیں سب کچھ سمجھا دیا ہے ،
کام ختم ہوجانے کے بعد فورمین نے نئے ہیلپر سے پوچھا۔ جس کا پہلا دن تھا۔
جی ہاں جناب! اس نے مجھے اچھی طرح سمجھا دیا ہے ۔
بہت خوب۔ فورمین خوش ہوا، کیا کیا بتایا تھا؟
جناب اس نے کہا تھا کہ جب میں آپ کو آتا دیکھوں تو اسے فوراً جگا دوں ۔

Share this