ایک شخص: کیا آپ بتاسکتے ہیں، گائے مفید ہ

Joke Body

ایک شخص: کیا آپ بتاسکتے ہیں، گائے مفید ہے یا بکری۔
دوسرا: میرے خیال میں بکری مفید ہے، اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

لڑکا : بس اور لڑکی ایک جیسی ھوتی ھیں. ای

Joke Body

لڑکا : بس اور لڑکی ایک جیسی ھوتی ھیں. ایک جاتی ھے تو دوسری آ جاتی ھے
لڑکی : رکشے اور لڑکے ایک جیسے ھوتے ھیں. ایک کو بلاؤ چار آ جاتے ھیں

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

ٴایک امیر آدمی نے اپنے گھر میں پارٹی د

Joke Body

ٴایک امیر آدمی نے اپنے گھر میں پارٹی دی بدقسمتی سے ان کی مخصوس بتیسی کوئی بھی دینٹیسٹ صحیح طور پر فٹ نہیں کر سکا تھا زیادہ باتیں کرتے وقت وہ منہ سے باہر آجاتی تھی انہوں نے سوچا کے پارٹی میں خفت نا اٹھانی پڑے تو انہوں نے ملازم کو ہدایت دے رکھی تھی کے۔
تم میرے منہ پر نظر رکھنا اور جونہی بتیسی کا اوپر والا حصہ ڈھیلا ہوتا ہوا نظر ائے تو مجھ سے کہنا کہ سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں میں خبردار ہوجاؤں گا اور منہ بند کرکے پہلے بتیسی کو صحیح کروں گا۔
پاڑتی کے دوران جب وہ باتوں میں مصروف تھے تو نوکر نے انہیں دو مرتبہ خبردار کیا سلطان صاھب گیٹ پر آچکے ہیں
لیکن انہوں نے سنا نہیں کچھ دیا کے بعد انہیں خیال آیا تو انہوں نے نوکر سے پوچھا کے تم مجھ سے کچھ کہے رہے تھے
جی ہاں میں کہہ رہا تھا کے سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں لیکن اب کوئی فائدہ نہیں ہے وہ اب شوربے کے ڈونگے میں گر چکے ہیں

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes

The Zen Master Is Visiting New York City

Joke Body

The Zen Master Is Visiting New York City From Tibet. He Goes Up To Ahot Dog Vendor And Says, "Make Me One With Everything. "The Hot Dog Vendor Fixes A Hot Dog And Hands It To The Zen Master, Whopays With A $20 Bill. The Vendor Puts The Bill In The Cash Box And Closes It. "Wheres Mychange? " Asks The Zen Master. The Vendor Responds, "Change Must Come From Within. "

Rate This Joke
No votes yet