اچانک شدت کا طوفان آگیا ۔درخت کانپنے اور

Joke Body

اچانک شدت کا طوفان آگیا ۔درخت کانپنے اور گرنے لگے ۔ مکانوں کی چھتیں اڑنے لگیں۔ایک صاحب ادھر ادھر بھاگ کر لوگوں کو جمع کر کے کہنے لگے۔ہمیں اب یہ سوچنا چاہیئے کہ ہمیں ایسی حالت میں کیا کرنا چاہئے۔
ایک دوسرے صاحب ان کو پکڑ کر ایک طرف لے گئے اور بولے۔تمھیں سب سے پہلے گھر جا کر پتلون پہننی چاہئے

Rate This Joke
No votes yet
لطیفے
Urdu-Jokes

ایک نوجوان انٹرویو کے لئےایک دفتر گیات

Joke Body

ایک نوجوان انٹرویو کے لئےایک دفتر گیاتو اس سے سوال کیا گیا۔
"بلی دُم کیوں ہلاتی ہے؟"
نوجوان اس بےتُکے سوال پر پہلے تو بڑا بوکھلایا لیکن پھر اطمینان سے بولا۔"اس لیے جناب کہ دُم بلی کو نہیں ہلا سکتی۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes