ایک آدمی کی جاب لگی پہلے دن وہ دفتر گیا
ایک آدمی کی جاب لگی پہلے دن وہ دفتر گیا تو اس نے گیارہ گھنٹے کام کیا
اُس کا Boss بہت خوش ہوا ۔
اُس کو بلایا اور کہا کہ شاباش اور پوچھا کہ آپ نے کِیا کیا ہے؟
آدمی : سر وہ میں نے کمپیوٹر Key Board کو دیکھا تو اُس کی ساری A B C الٹ پُلٹ لکھی ہوئی تھی
تو میں نے آج وہ سیدھی کر دی۔