بیوی دیر سے گھر آتی ہے۔ شوہر وجہ پوچھتا
Joke Body
بیوی دیر سے گھر آتی ہے۔ شوہر وجہ پوچھتا ہے تو کہتی ہے کہ اپنی ایک سہیلی کے گھر تھی۔
شوہر بیوی کی دس قریبی سہیلیوں کو فون کر کے پوچھتا ہے۔
سب ایک ہی جواب دیتی ہیں کہ وہ تو ادھر نہیں آئی۔
شوہر دیر سے گھر آتا ہے۔ بیوی وجہ پوچھتی ہے تو کہتا ہے کہ اپنے ایک دوست کے گھر تھا۔
بیوی شوہر کے دس قریبی دوستوں کو فون کر کے پوچھتی ہے۔
سات کہتے ہیں کہ ہاں آیا تھا۔
اور تین کہتے ہیں 'ابھی بھی ادھر ہی بیٹھا ہے'۔
لطیفے
Urdu-Jokes
Why Did The Stupid Boy Wear A Turtle Nec
Which Bird Is Always Out Of Breath? A P
|
|